Pages

Thursday, November 29, 2018

طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے ٗاسی کے ساتھ بات چیت کریں گے ٗ افغان طالبا ن نے اشرف غنی کو شرمندہ کردیا،دھماکہ خیز اعلان

کابل (این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اشرف غنی کی حکومت سے مذاکرات کو وقت کا زیاں قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے لہٰذا وہ اسی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ایک بیان میں انہوں نے دو ٹوک انداز میں اشرف غنی کی جانب

سے مذاکرات کے لیے کمیٹی کے قیام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان صدر سے بات کرنا وقت کا زیاں ہے۔افغان طالبان کے ترجمان کے مطابق طاقت سے محروم اور غیر ملکیوں کے مسلط کردہ عناصر سے بات کرنا لاحاصل ہے کیوں کہ کمزور فریق فیصلہ کرنے کی قوت نہیں رکھتا۔

The post طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے ٗاسی کے ساتھ بات چیت کریں گے ٗ افغان طالبا ن نے اشرف غنی کو شرمندہ کردیا،دھماکہ خیز اعلان appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...