کراچی (این این آئی)سٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان (آج) جمعہ کو گورنر سٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں کریں گے۔ مالیاتی پالیسی میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال افراط زر، برآمدات، درآمدات کی صورتحال اور پالیسی ریٹ کے حوالے سے اہم اقدامات کی تفصیلات بیان کی جائیں گی۔
The post سٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان(آج) کرے گا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment