Pages

Tuesday, November 27, 2018

وفاقی حکومت کا بلوچستان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کا بلوچستان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا، وفاقی حکومت نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو بیرون ملک قونصل جنرل اور سفارتکار لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان کی پسماندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم شخصیات کو بیرون ملک قونصل جنرل اور سفارت کار لگانے کا فیصلہ ہے حساس اداروں نے سفارتکا ر لگائے جانے والی شخصیات کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنا شروع کردی ہیں۔

The post وفاقی حکومت کا بلوچستان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...