اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں قوم نے سیاسی منزل حاصل کر لی ہے ۔ اب 2019 ء میں اب پاکستان معاشی منزل حاصل کرے گا ۔ ان خیالات کا اظہار فواد چودھری نے نئے سال 2019 ء کے موقع پر سماجی رابطے کی
ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا ۔ انہوں نے کہاکہ عوامی ریلیف حکومت کا اولین ہدف ہو گا ۔ 2019 میں تمام وعدوں کی تکمیل کی جائے گی اور وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پوری قوم نے سیاسی منزل حاصل کر لی ہے ۔ اب 2019 میں پاکستان اپنی معاشی منزل بھی حاصل کر لے گا ۔
The post ’’2019 ء وعدوں کی تکمیل کا سال‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment