Pages

Thursday, January 3, 2019

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5جنوری سے ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5جنوری سے ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5 جنوری سے ہوگا جو 8 فروری تک جاری رہے گا جس کے دوران 7 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ایونٹ میں شامل ٹیموں میں دفاعی چمپئن رنگپور رائڈرز، ڈھاکہ ڈائنامائیٹس، چٹاگانگ وکنگز، کومیلا وکٹورینز، کھلنا ٹائٹنز، راج شاہی کنگز اور سلہٹ سکسر مدمقابل ہوں گی۔

The post بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5جنوری سے ہوگا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...