Pages

Tuesday, January 1, 2019

چیئرمین سینٹ کی تبدیلی ،پیپلزپارٹی نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے چیئرمین سینٹ کی تبدیلی کی تردید کر تے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین سینٹ کی تبدیلی کا معاملہ زیر غور نہیں ٗ مصطفی نواز کھرکھر کا بیان ذاتی تھا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹررحمن ملک نے کہا کہ پاکستان پیپلز پاٹی نے تبدیلی کے معاملے پر کوئی غور نہیں کیا۔رحمان ملک نے کہا کہ مصطفی نواز کھوکھر کا بیان ذاتی تھا۔رحمان ملک نے کہا کہ مصطفی نواز کھوکھر کے بیان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ۔

The post چیئرمین سینٹ کی تبدیلی ،پیپلزپارٹی نے دوٹوک اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...