Pages

Tuesday, January 1, 2019

حسین نواز کو مشورہ دیاتھا کہ اپنے والد سے کہو کہ عدالت میں کہہ دیں کہ آئی ایس آئی نے ہمیں جو پیسے دیئے تھے اس میں ہم نے پیسے ملا کر لندن کے فلیٹ لئے پھر کچھ نہ ہوتا ! سلیم صافی نے بہت کچھ کہہ ڈالا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حسین نواز کو مشورہ دیاتھا کہ اپنے والد سے کہو کہ عدالت میں کہہ دیں کہ آئی ایس آئی نے ہمیں جو پیسے دیئے تھے اس میں ہم نے پیسے ملا کر لندن کے فلیٹ لئے پھر کچھ نہ ہوتا ! سلیم صافی نے بہت کچھ کہہ ڈالا، تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار و اینکر سلیم صافی نے انکشاف کیا کہ ایک بار حسین نواز کو دیکھا جو بہت پریشان تھے میں نے ان کو مشورہ دیا کہ آپ

اپنے والد کو کہہ دیں کہ وہ عدالت میں کہہ دیں کہ آئی جے آئی کے لئے آئی ایس آئی نے جو رقم ہمیں دی تھی اس میں کچھ پیسے ملاکر ہم نے لندن میں فلیٹ لئے پھر آپ کا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا، اس وقت تو حسین نواز کافی ناراض ہوئے لیکن آج شائد وہ بھی یہ سوچ رہے ہونگے کہ اگر اس وقت وہ جنرل اسد درانی کو اس معاملے میں حصہ دار بنالیتے تو ان کاکوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتاتھا۔

The post حسین نواز کو مشورہ دیاتھا کہ اپنے والد سے کہو کہ عدالت میں کہہ دیں کہ آئی ایس آئی نے ہمیں جو پیسے دیئے تھے اس میں ہم نے پیسے ملا کر لندن کے فلیٹ لئے پھر کچھ نہ ہوتا ! سلیم صافی نے بہت کچھ کہہ ڈالا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...