Pages

Friday, January 4, 2019

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زیدکس دن پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے ہیں؟جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید(کل) اتوار کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گئے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید(کل) اتوار کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گئے، و لی عہد اپنے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف اور

دیگر سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقات کے دوران پاک یو اے ای تعلقات، خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس دورے میں یو اے ای کی جانب سے دو ارب ڈالرکی امداد اور سرمایہ کاری کے امور بھی زیر غور آئیں گے، یہ دورہ پاکستان کے لیے اہم ثابت ہوسکتا ہے۔

The post متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زیدکس دن پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے ہیں؟جانئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...