Pages

Friday, January 4, 2019

فیصل واوڈا کا نام لیتے ہوئے پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ کی زبان پھسل گئی ،ایسا نام ادا ہو گیا کہ صحافیوں کی ہنسی چھوٹ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل واوڈا کا نام لیتے ہوئے پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما نفیسہ شاہ کی زبان پھسل گئی، ایسی لفظ ادا ہو گیا کہ سب ہنس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما نفیسہ شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں جس میں انہیں بعد میں پلوشہ خان

نے بھی جوائن کیا ۔ نفیسہ شاہ نے اپنی پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا ذکر شروع کیا تو ان کا نام لیتے ہوئے ان کی زبان پھسل گئی اور فیصل واوڈا کے بجائے انہیں ’فیصل واپڈا‘ کہہ گئیں جس پر وہاں موجودصحافیوں سمیت سب لوگ ہنس پڑے ۔

The post فیصل واوڈا کا نام لیتے ہوئے پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ کی زبان پھسل گئی ،ایسا نام ادا ہو گیا کہ صحافیوں کی ہنسی چھوٹ گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...