Pages

Wednesday, February 27, 2019

پاک بھارت کشیدگی پرامریکی محکمہ دفاع کا پاکستان کی عسکریت قیادت سے رابطہ ،پاکستان نے واضح جواب دے دیا

راولپنڈی(این این آئی) پاک بھارت کشیدگی پرامریکی محکمہ دفاع کا پاکستان کی عسکریت قیادت سے رابطہ ،پاکستان نے واضح جواب دے دیا،تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی پرامریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کی عسکریت قیادت سے رابطہ کیا ۔ بدھ کو ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ پاک بھارت

کشیدگی پر پینٹاگون نے پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی پر امریکی عہدے داروں نے رابطے کیے ہیں، پینٹاگون نے بھی پاکستان کی عسکری قیادت سے رابطہ کیا ہے ، امریکا سمیت دنیا کو تمام صورت حال سے آگاہ کررہے ہیں۔

The post پاک بھارت کشیدگی پرامریکی محکمہ دفاع کا پاکستان کی عسکریت قیادت سے رابطہ ،پاکستان نے واضح جواب دے دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...