Pages

Monday, April 1, 2019

قطری امیر کی عرب سمٹ سے قبل از وقت واپسی،دوحہ پہنچ گئے

دوحہ(این این آئی)قطر کے امیر تمیم بن حمد ال ثانی تیونس میں جاری ایک روزہ عرب لیگ سمٹ کے افتتاحی سیشن میں شرکت کے بعد واپس اپنے ملک پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر کے خلاف سعودی پابندیوں کے بعد یہ پہلا ایسا موقع تھا کہ وہ

کسی ایسی کانفرنس میں شریک ہوئے، جہاں سعودی رہنما بھی موجود تھے۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے امیر نے اس اجلاس میں خطاب بھی نہیں کیا۔ ان کی طرف سے عرب سمٹ کو مقررہ وقت سے قبل چھوڑ کر واپس جانے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

The post قطری امیر کی عرب سمٹ سے قبل از وقت واپسی،دوحہ پہنچ گئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...