Pages

Tuesday, June 4, 2019

جو ہم پہ آج بیت رہی ہے، کل آپ کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ مریم نواز کو میاںصاحب کی طبیعت پوچھنے کیلئے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر حکومت پر برس پڑیں ، دھماکے دار اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما اور سابق و زیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب کی طبیعت پوچھنے کیلئے ملاقات کی اجازت مانگی مگر انکار کر دیا گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کہنا صرف یہ تھا کہ یہ جو ہم پہ آج بیت رہی ہے، کل آپ پر بھی بیتے گی۔ یاد دہانی ضروری ہے کیونکہ مکافات عمل اٹل ہے!۔

The post جو ہم پہ آج بیت رہی ہے، کل آپ کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ مریم نواز کو میاںصاحب کی طبیعت پوچھنے کیلئے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر حکومت پر برس پڑیں ، دھماکے دار اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...