Pages

Monday, June 24, 2019

نوازشریف کی وہ حرکت جس سے متحدہ عرب امارات پاکستان سے ناراض ہوگیا خواجہ آصف کو بھی شکایت لگائی ،معاملہ کیا تھا؟برسوں بعد تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک میں نواز شریف کے ذاتی تعلقات آج بھی موجود ہیں، پاکستان کے عرب ممالک سے تعلقات نواز شریف کی معرفت نہیں تھے، سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے خیرخواہ ہیں،اس سے قطع نظر کہ حکمران کون ہیں انہیں ملک کا مفاد مدنظر رکھنا چاہئے، پاکستان میں حکمران کوئی بھی ہوں

یہ تعلقات اسی طرح رہیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ بات بھی درست ہے کہ عرب ممالک نواز شریف سے کچھ ناراض رہے ہیں، ایکسپو کے معاملہ پر پاکستان نے یو اے ای کے مقابلہ میں ترکی کو ووٹ دیا تھا، متحدہ عرب امارات اس پر ناراض ہوگیا تھا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ان کے نواز شریف کے ساتھ ذاتی تعلقات ہیں، یو اے ای کے وزیرخارجہ نے مجھ سے ملاقات میں اس چیز کا اظہار بھی کیا تھا،حبت کا اضافہ کرتے ہیں۔

The post نوازشریف کی وہ حرکت جس سے متحدہ عرب امارات پاکستان سے ناراض ہوگیا خواجہ آصف کو بھی شکایت لگائی ،معاملہ کیا تھا؟برسوں بعد تہلکہ خیز انکشاف appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...