اسلام اآباد(آن لائن) احتساب عدالت نے غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے تمام ملزمان کو 2 جولائی کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت نے 2 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ ملزمان کوریفرنس کی نقول تقسیم کر دی گئیں۔ ملزمان میں یوسف رضا گیلانی، فاروق اعوان سمیت 7 ملزمان نامزد ہیں
The post زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کو ایک اور دھچکا ،احتساب عدالت کا یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment