اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ بلاول ہاؤس کے اردگرد موجود 40 سے زائد گھر اور پلازے بے نامی ہیں جن پر بلاول ہاؤس اے ڈی مجید نے قبضہ کیا اور اسے بے نامی پر لیتے تھے۔لیکن ذرائع کے مطابق ان کے اصل مالک
آصف علی زرداری ہیں جو بلاول ہاؤس کے قریب 40 سے زائد گھروں اور پلازوں کے مالک ہیں۔اس کے علاوہ بلیو روڈ پر موجود پلازوں کے بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کی ملکیت ہونے کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔یا درہے کہ گزشتہ روز ایمنسٹی سکیم کی مدت ختم ہونے پر بے نامی جائیدادوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا تھا۔
The post صرف بلاول ہائوس نہیں بلکہ آس پاس کے 40سے زائد گھراور پلازوں کے مالک بھی زرداری ہیں ، سابق صدر کی بے نامی جائیدادوں سے متعلق دھماکہ خیز انکشاف سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.

No comments:
Post a Comment