Pages

Wednesday, July 3, 2019

رانا ثنا اللہ کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، آج شام 4بجے کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟سیاسی مخالفین میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)نون لیگ پنجاب کے صدر راناثنااللہ کی اہلیہ آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گی ،راناثنااللہ کی اہلیہ گرفتاری کے بعدکی صورتحال پربات کریں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق منشیات برآمدگی کے معاملے میں گرفتار ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کی اہلیہ آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گی،جس میں وہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال

پر بات کرینگی۔دوسری جانب منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل اہلکاروں نے کھانا اور ادویات واپس بھجوا دی ہیں۔ رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نے کہا کہ جیل اہلکاورں کے نام تو نہیں بتا سکتی مگر اطلاع ملی ہے کہ رانا ثنا اللہ کا سانس اکھڑ رہا ہے۔راناثنااللہ کو جس بیرک میں بند کیا گیا ہے وہاں پنکھا بھی نہیں ہے۔

The post رانا ثنا اللہ کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں، آج شام 4بجے کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟سیاسی مخالفین میں کھلبلی مچ گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...