Pages

Tuesday, July 2, 2019

حوثی باغیوں کاسعودی عرب پر پھر حملہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے ،بھارتی بھی شامل

صنعاء (این این آئی)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا،اس حوالے سے سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔غیرملکی خبررساں

ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ حملے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 8 سعودی جبکہ ایک بھارتی شہری شامل ہے۔حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا،اس حوالے سے سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔

The post حوثی باغیوں کاسعودی عرب پر پھر حملہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے ،بھارتی بھی شامل appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...