لاہور( این این آئی ) قومی احتساب بیورو کے مراسلے پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سابق وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیاں بلاک کردیں۔محکمہ ایکسائز کی جانب سے LEF-08-5100،LEB-10-1957 ،LEE 9696-14 ، 5151-14 LEFبلاک کی گئیں۔سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی پراپرٹیز کو کسی اور کے نام پربھی ٹرانسفر نہیں ہوسکیں گی ۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ جائیدادوں اور گاڑیوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ تیار کر کے نیب کو ارسال کرے گا ۔
The post محکمہ ایکسائز نے شہباز شریف کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیاں بلاک کردیں appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment