Pages

Friday, July 26, 2019

مجھے جیل تک پہنچانے میں مریم نواز کا ہاتھ ہے، حمزہ شہباز نے خاموشی توڑتے ہوئے قریبی دوستوں سے بہت کچھ کہہ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک دوسرے کی جانب دیکھتے تک نہیں ہیں ۔ حتی حمزہ شہبا زشریف نے یہ بھی کہا ہے کہ میں آج مریم نواز کی وجہ سے جیل میں ہوں ۔ معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے

مزید کہا ہے کہ حمزہ شہبا ز نے اپنے قریبی دوستوں سے یہ کہا ہے کہ وہ آج صرف مریم نواز کی وجہ سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں ۔ حمزہ شہباز کی جب عدالت میں پیشی کی آخری تاریخ تھی تو مریم نواز نے اس دن دو فون کیے جس میں انہوں نے پوچھا کہ حمزہ شہباز گرفتار ی سے بچ جائے گا۔ یعنی وہ چاہتی تھیں کہ حمزہ شہباز جیل میں رہے ۔

The post مجھے جیل تک پہنچانے میں مریم نواز کا ہاتھ ہے، حمزہ شہباز نے خاموشی توڑتے ہوئے قریبی دوستوں سے بہت کچھ کہہ دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...