Pages

Friday, July 26, 2019

مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان بات چیت ختم شریف فیملی کی تباہی کی ذمہ دار مریم نواز کوقراردے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے کہا ہےکہ مسلم لیگ ن اب ایک ایسے مسافر خانے کی شکل اختیار کر چکی جہاں ہر آنے والے دوسرے بندے کو پتہ نہیں یہ کس مشن سے آیا ہے ۔ انہوں نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سابق وزیراعظم میاں نواز

شریف کی صاحبزادی کے درمیان بات چیت ختم ہو چکی ہے ۔ معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ شہباز شریف نےپنی والدہ شمیم بیگم سے شکایت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ماں جی یہ بچی میری بڑی بے عزتی کرتی ہے اسے روکیں،آج ہم جن حالات کا سامنا کر رہے ہیں اس کی ذمہ دار صرف مریم نواز ہے ، اسی کی بدولت ہم تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں ۔

The post مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان بات چیت ختم شریف فیملی کی تباہی کی ذمہ دار مریم نواز کوقراردے دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...