اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف کا اپنے بارے میں خود کہنا تھا کہ اللہ کا ان پر خاص کر م ہے ان میں سے ایک کرم یہ بھی ہے کہ ان کی شکل بڑی معصوم ہے ۔نوازشریف لگتے
بہت معصوم ہیں ، نوازشریف کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کیا وہ سپریم کورٹ کے ٹوٹے کر دیں گے ، کیا ایک آرمی چیف ہوتے ہوئے دوسرا آرمی چیف انائونس کر دیں گے ،واضح رہے کہ نوازشریف اس وقت نیب ریفرنس میں ملنے والی سزا کے نتیجے میں لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔
The post نواز شریف نے اپنی “شکل و صورت” سے متعلق کیا کہا تھا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment