Pages

Tuesday, July 2, 2019

حکومت نے عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا فیصلہ کرلیا جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

لاہور( این این آئی )حکومت کی جانب سے عازمین حج کو ساڑھے 4ارب روپے سے زائد کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق تمام عازمین حج کو 30 ہزار سے 58 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔

حکومت نے یہ رقم عمارتوںکے معاہدوں میں بچائی ہے ۔ حرم کے قریب قیام کرنے والے عازمین کو 30 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے، حرم پاک سے دور قیام کرنیوالوں کو 58 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔

The post حکومت نے عازمین حج کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا فیصلہ کرلیا جو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...