Pages

Tuesday, July 2, 2019

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری راتوں رات نہیں ہوئی، مخبر نے کب معلومات فراہم کی تھیں؟سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا ثناء اللہ کے خلاف مخبر نے 2 مہینے پہلے معلومات فراہم کی تھیں۔ذرائع اے این ایف کے مطابق رانا ثناء اللہ کی گرفتاری راتوں رات نہیں ہوئی۔ذرائع اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے دن رات محنت کے بعد رانا ثناء اللہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ اے این ایف

ذرائع کے مطابق اے این ایف رانا ثناء اللہ کے فیصل آباد سے لاہور اور اسلام آباد سفر کی تفصیلات اکھٹی کررہی ہے، رانا ثناء اللہ سے برآمد ہونے والی منشیات بیرون ملک سمگل ہونی تھی۔ اے این ایف کے مطابق راناثناء اللہ کی ٹریول ہسٹری سے مزید انکشافات کی توقع ہے، راناثناء اللہ کے موبائیل ڈیٹا کی بھی جانچ پڑتال ہورہی ہے۔

The post رانا ثناء اللہ کی گرفتاری راتوں رات نہیں ہوئی، مخبر نے کب معلومات فراہم کی تھیں؟سنسنی خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...