Pages

Monday, September 23, 2019

اقوام متحدہ نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی ، 11سال بعد ایسا اعلان کردیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

اسلام آباد(آن لائن)اقوام متحدہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا عالمی سطح پر فیملی سٹیشن کا درجہ بحال کردیا۔اقوام متحدہ کے نمائندوں نے اسلام آباد کی سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کردیا ہے اور اس کو سراہا ہے۔یاد رہے

کہ اسلام آباد کا عالمی سطح پر فیملی سٹیشن کا درجہ2008ء میں یہاں ایک نجی ہوٹل پر دہشتگرد حملوں کے بعد ختم کردیا گیا تھا۔اب یہ درجہ پاکستان کاسیاحت کے فروغ اور سیکورٹی کے بہترین انتظامات کی وجہ سے بحال کردیاگیا ہے۔

The post اقوام متحدہ نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی ، 11سال بعد ایسا اعلان کردیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...