Pages

Monday, September 23, 2019

بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں ، وینا ملک

کراچی (این این آئی) اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی ٹی وی پر گیم شو کر رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وینا ملک کی نماز کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں، اب انہوں نے بشریٰ بی بی کو اپنی آئیڈیل قرار دے دیا ہے۔وینا ملک نے کہااگر مجھے کسی خاتون جیسا بننے کی تمنا ہے تو وہ بشریٰ بی بی صاحبہ ہیں ۔

The post بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں ، وینا ملک appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...