Pages

Friday, October 4, 2019

متحدہ عرب امارا ت کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، اتنی بھاری رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟مذاکرات مکمل ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے پا کستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔ آئل ریفائنری منصو بہ بلوچستان کے علاقے حب میں لگایا جائیگا، صلاحیت

ڈھائی سے 3لاکھ بیرل یومیہ ہوگی، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس کے پاکستان اور عرب امارات کے درمیان مذاکرات تقریبا مکمل ہوگئے ہیں ۔

The post متحدہ عرب امارا ت کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، اتنی بھاری رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟مذاکرات مکمل ہوگئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...