Pages

Saturday, October 5, 2019

اداکار شان کی نئی فلم ‘‘ضرار‘‘کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (این این آئی)اداکار شان شاہد کی نئی فلم ’’ضرار‘‘ کا پہلا ٹیزر رواں ماہ جاری ہوگا جبکہ فلم دسمبر میں ریلیز کی جائیگی۔ شان شاہد کی ہدایتکاری میں ببنے والی اس فلم میں اداکار خود مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے جبکہ اداکارہ کرن ملک ان کے مقابل ہوں گی، فلم کی کاسٹ میں ندیم بیگ، نیر اعجاز، عدنان بٹ اور ڈیوڈ لارنس شامل ہیں۔

The post اداکار شان کی نئی فلم ‘‘ضرار‘‘کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ سامنے آگئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...