لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ ایکشن فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ’’ نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں عالمی باکس آفس پر12 کروڑ سے زائد کما کر باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ہالی ووڈ سائنس فکشن سیریزٹرمینیٹرکے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ، نے ریلیز کے تین دنوں
میں ہی عالمی باکس آفس پر12 کروڑتین لاکھ ڈالز کما لئے۔امریکی باکس آفس پربھی ایکشن سے بھر پور فلم نے نمبر ون کی پوزیشن حاصل کرلی۔ فلم کو امریکا کے چار ہزار سے زائد سنیما گھروں میں ریلیزکیا گیا۔ ایڈونچرسے بھر پورسیریزکی پہلی فلم 1984 میں ریلیز ہوئی تھی۔
The post امریکی باکس آفس پر ایکشن سے بھر پور فلم ’’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘‘ کی ایک بار پھر حکمرانی قائم appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment