اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی گئی۔رجسٹرار آفس کے اعتراض کے مطابق درخواست کے ساتھ لاہور ہائی کورٹ کا حسب بے جا میں رکھنے سے متعلق فیصلے کی نقل لف نہیں کی گئی۔ اعتراض میں کہاگیاکہ درخواست کے ساتھ متعلقہ سرٹیفکیٹ بھی نہیں لگائے گئے۔
The post ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست ، سپریم کورٹ نے معروف سائنسدان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment