Pages

Tuesday, December 24, 2019

کویت میں ایک بھیڑ دو کروڑ روپے میں نیلام، اس بھٹیر میں ایسی کیا بات تھی کہ خریدنے والا اتنی بڑی رقم دینے کیلئے تیار ہو گیا

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں ایک بھیڑ 40 ہزار دینار یعنی 2 کروڑ روپے سے زائد رقم میں نیلام ہوگئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سب سے مہنگی سفید رنگ کی حامل بھیڑ کی نیلامی سوشل میڈیا پر براہ راست دکھائی گئی۔سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس میں حصہ ڈالا تاہم سب سے زیادہ

بولی 40 ہزار دینار لگائی گئی جس پر بھیڑ کو بولی لگانے والے شخص کے حوالے کردیا گیا۔یہ اپنی نوعیت کی سب سے انوکھی اور منفرد نیلامی تھی۔اس سے قبل کویت میں ہی دنیا کا سب سے مہنگا ترین عرنون نامی اونٹ نیلام کیا گیا تھا، جس کی قیمت 16ملین کویتی دینار تھی، جس مالیت سعودی کرنسی میں 200 ملین ریال بنتی ہے‎

The post کویت میں ایک بھیڑ دو کروڑ روپے میں نیلام، اس بھٹیر میں ایسی کیا بات تھی کہ خریدنے والا اتنی بڑی رقم دینے کیلئے تیار ہو گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...