بیجنگ(این این آئی)چینی حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں نئے کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی تصدیق شدہ اموات کی تعداد 304 ہوگئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ ھوبی میں اس مہلک وائرس کے نتیجے میں مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے۔میڈیارپورٹس کے
مطابق صوبہ ہوبی کے ہیلتھ کمیشن کے ذریعہ شائع ہونے والے تفصیلات سے ظاہر ہوا کہ وبا پھیلنے مزید میں تیزی آئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 1921 نئے کرونا متاثرین کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے بعد اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہزار 380 تک جا پہنچی ہے۔
The post چین میں کرونا وائرس سےمزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ،مرنے والوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی،کتنے متاثر ہوئے ، تفصیلات جاری appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment