Pages

Monday, February 24, 2020

عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے، معروف سینئر صحافی نے وزیراعظم کا ایک اور یوٹرن بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار سلمان غنی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے ذوالفقار علی بھٹو سلیکٹڈ تھے ، تاریخ یہی ہے ، بے نظیر نے جدوجہد کی ۔ وزیراعظم عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے ۔ معروف صحافی سلمان غنی کا مزید کہنا تھا کہ سیاستدان

ووٹ تو عوام سے لے لیتے ہیں لیکن اسلام آباد جا کر سب بھول جاتے ہیں ۔ بھٹو اور نواز شریف نے جب سمجھا کہ سیاست ہماری وجہ سے ہے تو ان کیساتھ جو ہوا وہ ہمارے سامنے ہے ۔ پیپلز پارٹی عوامی جماعت رہی ہے ۔ جماعت اسلامی نے عوام کیلئے تحریک شروع کر دی ، اچھی بات ہے ، ن لیگ لیڈر آج بھی نواز شریف ہے شہباز شریف نہیں ۔

The post عمران خان نے بیس سال تک اسٹیبلشمنٹ کیخلاف جدوجہد کی او ر آخر میں انہی کے ہاں بیٹھ گئے، معروف سینئر صحافی نے وزیراعظم کا ایک اور یوٹرن بے نقاب کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...