Pages

Tuesday, March 3, 2020

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغان طالبان لیڈر ملا برادر سے رابطہ،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان لیڈر ملا برادر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ملا برادر کی گفتگو کی تصدیق کی ہے ۔دوسری جانب امریکی صدر کاکہنا ہے کہ طالبان رہنما کے ساتھ گفتگو اچھی رہی ہے۔

The post ڈونلڈ ٹرمپ کا افغان طالبان لیڈر ملا برادر سے رابطہ،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...