Pages

Tuesday, March 3, 2020

سعودی ائیر لائن نے عمرہ زائرین پر پابندی میں توسیع کردی، جانتے ہیں اب کس تاریخ تک سفر نہیں کر پائینگے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا پھیلنے کے خدش کے پیش نظر سعودی ائیر لائن نے عمرہ زائرین پر پابندی میں 31مارچ تک توسیع کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافر منسوخ شدہ ٹکٹوں کی ری فنڈنگ

کے لیے سپورٹ سنٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔سعودی ائیر لائن کے مطابق 31مارچ تک آن لائن ٹورسٹ ویزے کے حامل افراد بھی سفر نہیں کر سکیں گے،اس ضمن میں سعودی ائیر لائن نے تمام ائیر پورٹس کے سٹیشن منیجرز کو آگا ہ کردیا ۔

The post سعودی ائیر لائن نے عمرہ زائرین پر پابندی میں توسیع کردی، جانتے ہیں اب کس تاریخ تک سفر نہیں کر پائینگے؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...