Pages

Friday, March 27, 2020

تشویشناک صورتحال ! ترکی میں کورونا وائرس نے مزید کئی جانیں لے لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں کرونا وائرس سے مزید 16افراد جاں بحق جبکہ مجموعی تعداد 75 تک جا پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں 11سو نئے کیسز کی تصدیق کے بعد کروناسے متاثرہ افراد کی تعداد 36سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ صحت یاب ہونیوالے افراد کی 36ہے ۔ تاہم ترکی میں کرونا وائرس کی وجہ 16مزید افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 75ہو گئی ہے ۔

The post تشویشناک صورتحال ! ترکی میں کورونا وائرس نے مزید کئی جانیں لے لیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...