Pages

Sunday, May 17, 2020

میرے خلاف چند بونے میڈیا کے اندر پروپیگنڈہ میں مصروف ،کارروائیوں کو میڈیا پر لانا چاہتی تھی لیکن کس کامیسج آنے کے بعد یہ کام نہیں کیا؟فردوس عاشق اعوان نے اہم انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اورسابق مشیر اطلاعات نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میرے خلاف چند بونے میڈیا کے اندر پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں جن کیخلاف عید کے بعد قانونی کارروائی کروں گی،عمران خان کے وژن کے مطابق عوام کی خدمت جاری رکھوں گی۔

انہوں نے کہا کہ اپنے خلاف ہونے والی کاروائیوں کو میڈیا میں لانا چاہتی تھی لیکن میرے قائد وزیراعظم عمران خان کے میسج آنے کے بعد نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ میرے حلقے میں 2500 ووٹ لینے والی پارٹی کے ہیڈ سے ملنے کی کوشش کی افواہیں میڈیا میں پھیلانے والے جلد ناکام ہونگے۔

The post میرے خلاف چند بونے میڈیا کے اندر پروپیگنڈہ میں مصروف ،کارروائیوں کو میڈیا پر لانا چاہتی تھی لیکن کس کامیسج آنے کے بعد یہ کام نہیں کیا؟فردوس عاشق اعوان نے اہم انکشاف کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...