Pages

Saturday, May 16, 2020

کرونا وزیر اعظم ہائوس بھی پہنچ گیا،کون کون وائرس کا شکار ہوا؟دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہاؤس میں کام کرنے والے 4 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد ان تمام افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے عملے کا معمول کا کورونا ٹیسٹ کیاگیا جن میں سے 4 سٹاف ممبرز کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ذرائع کے مطابق مثبت ٹیسٹ آنے پر چاروں سٹاف ممبرز کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور تمام احتیاطی اقدامات شروع کردیےگئے ہیں جبکہ ایس اوپیز پر بھی عمل کیا جا رہا ہے۔

The post کرونا وزیر اعظم ہائوس بھی پہنچ گیا،کون کون وائرس کا شکار ہوا؟دوڑیں لگ گئیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...