Pages

Friday, May 15, 2020

مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطا الرحمن میں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطا الرحمن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے،مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔دوسری جانب پشتون تحفظ موومنٹ کے

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے بعد پی ٹی ایم کے ایک اوررہنماءمنظورپشتین بھی کورونا وائر س کا شکار ہوگئے ۔دونوں رہنماؤں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔یاد رہے کہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے کئی ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیاہے ۔

The post مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطا الرحمن میں کورونا وائرس کا شکار ہو گئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...