Pages

Tuesday, June 23, 2020

بلاول بھٹو کے دعوے بے نقاب تحریک انصاف کے ایم پی اے نے ایک ٹریفک حادثے میں زخمیوں کی ہسپتال کے فرش پر پڑے تکلیف سے کراہنے کی ویڈیوانٹرنیٹ پر ڈال دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے علاقے سجاول کےسرکاری ہسپتال کےمناظر روڈحادثےکےزخمی ہسپتال کےفرش پرپڑےکراہ رہےہیں اورپوچھنےوالاکوئی نہیں،سجاول کے سرکاری ہسپتال کے یہ مناظر تحریک انصاف کی سندھ سے ایم پی اے دعا بھٹو نے شیئر کئے، دعا بھٹو کے مطابق ایک ٹریفک حادثےکےزخمی

ہسپتال کےفرش پرپڑےکراہ رہےہیں اورپوچھنےوالاکوئی نہیں۔دعا بھٹو نے دعویٰ کیا کہ سندھ صحت کابجٹ پچھلے12سال میں ساڑھے5000ارب تھا اورسجاول ٹھٹھہ کےہسپتال مرف نامی NGOکو دیئےہیں جن کوکروڑوں کاسالانہ بجٹ ملتاہےاورپچھلےمہینہ کروناکےنام پرمرفNGOکوساڑھے3کروڑدیئےگئےہیں

The post بلاول بھٹو کے دعوے بے نقاب تحریک انصاف کے ایم پی اے نے ایک ٹریفک حادثے میں زخمیوں کی ہسپتال کے فرش پر پڑے تکلیف سے کراہنے کی ویڈیوانٹرنیٹ پر ڈال دی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...