Pages

Tuesday, August 25, 2020

احسن اقبال پر نیب کا خوف سوار؟ پیشی کل ن لیگی رہنما آج ہی احتساب عدالت جا پہنچے پھر کیا ہوا؟دلچسپ صورتحال پیدا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال غلطی سے احتساب عدالت میں ایک روز پہلے ہی پہنچ گئے ،غلطی کا احساس ہونے پر واپس چلے گئے ۔منگل کو لیگی رہنما  احسن اقبال نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس

میں پیشی کیلئے پہنچے جس پر عملے نے بتایاکہ آپ غلطی سے احتساب عدالت آ گئے ہیں، سماعت بدھ ہوگی ،غلطی کا احساس ہونے پر احسن اقبال واپس چلے گئے۔نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت میں سماعت کی تاریخ 26اگست ہے ۔

The post احسن اقبال پر نیب کا خوف سوار؟ پیشی کل ن لیگی رہنما آج ہی احتساب عدالت جا پہنچے پھر کیا ہوا؟دلچسپ صورتحال پیدا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...