Pages

Monday, August 24, 2020

میرے اور جہانگیر ترین سمیت کونسے وفاقی وزیر وزیراعلیٰ پنجاب بننے کےخواہشمند تھے،گورنر پنجاب چودھری سرور کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو عدالت نے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی،اب انہیں واپس آجانا چاہئے ،شہبازشریف کی نوازشریف کے بغیر کوئی حیثیت نہیں،حتمی فیصلہ اب بھی

نوازشریف کا ہی مانا جاتا ہے کیونکہ عوام صرف نوازشریف کو ہی ووٹ دیتے ہیں۔قومی موقرنامے دنیا میں شائع رپورٹ کے مطابق مجھ سمیت،شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواہشمند تھے لیکن عمران خان نے عثمان بزدار کو چنا،پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔

The post میرے اور جہانگیر ترین سمیت کونسے وفاقی وزیر وزیراعلیٰ پنجاب بننے کےخواہشمند تھے،گورنر پنجاب چودھری سرور کے تہلکہ خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...