Pages

Monday, August 24, 2020

بھارت کوسبکی کا سامنا، بنگلہ دیش میں چینی اثرورسوخ نے مودی سرکار کو ہلا کر رکھ دیا ، بھارتی سیکرٹری خارجہ کووزیراعظم بنگلہ دیش سے ملاقات کیلئے کتنے گھنٹوں تک انتظار کرایا گیا ، نہ استقبال ہوانہ کوئی الوادع کرنے گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش میں چین کے بڑھتے اثرو رسوخ سے مودی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں ہیں ، بیجنگ کے اپنے ہمسایہ ملک میں بڑھتے اثرو رسوخ کو کم کرنے کیلئے بھارتی سیکرٹری خارجہ ہارش وردھان شرنگلا 4روز قبل اچانک بن بلائے چارٹرڈ طیارے پر ڈھاکہ پہنچے، ائیر سے آتے اور جاتے ہوئے

کسی بھی بنگلہ دیشی عہدیدار نے ان کا استقبال نہ کیا جبکہ کوئی الوداع بھی نہ کرنے آیا ۔ وزیراعظم حسینہ واجد سے ان کی ملاقات کرانے کیلئے 5گھنٹوں تک انتظار کرایا گیا ۔ حسینہ واجد سے ملاقات کے بعد کوئی تصویر جاری ہوئی اور نہ ہی کوئی سرکاری بیان سامنے آیا ۔ میڈیا بھی مارچ میں ہونیوالی ملاقات کی تصاویر چلاتا رہا ۔

The post بھارت کوسبکی کا سامنا، بنگلہ دیش میں چینی اثرورسوخ نے مودی سرکار کو ہلا کر رکھ دیا ، بھارتی سیکرٹری خارجہ کووزیراعظم بنگلہ دیش سے ملاقات کیلئے کتنے گھنٹوں تک انتظار کرایا گیا ، نہ استقبال ہوانہ کوئی الوادع کرنے گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...