Pages

Thursday, September 3, 2020

پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری الائونس تنخواہ کے ساتھ ملے گا، مراسلہ ارسال

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کے ملازمین کو الائونس تنخواہ کے ساتھ ملے گا ۔اکائونٹنٹ جنرل پنجاب کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بقایا جات اور اضافہ شدہ رقم تنخواہوں کے ساتھ منسلک کی جائے۔

ڈیلی فکسڈ الائونس میں اضافہ یکم جولائی 2020 سے ہوگا، ٹریفک،ہائی ویز،پٹرولنگ پولیس اسٹاف بھی اضافہ شدہ رقم لے سکیں گے۔واضح رہے کہ 20دنوں کیلئے20فیصد ڈیلی فکسڈالائونس فنانس ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا تھا۔

The post پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری الائونس تنخواہ کے ساتھ ملے گا، مراسلہ ارسال appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...