Pages

Sunday, September 16, 2018

سعودی عرب کا سی پیک میں شمولیت کا فیصلہ ۔۔! گوادر میں کونسی چیز تعمیر کرے گا ؟ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنے پہلے دورے سعودی کیلئے بروز منگل کو روانہ ہوں گے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب میں تیل کی ادائیگیوں کے موخر کرنے سے متعلق معاملے پر بات چیت ممکن ہے۔  تاہم سعودی عرب سی پیک منصوبے میں شمولیت کا ارادہ بھی کر چکا ہے ۔ حکومت سعودیہ نے پاکستان کو آسان شرائط پر

ساڑھے پانچ ارب ڈالر دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔ سعودی عرب سی پیک میں شامل ہونے کے بعد سرمایہ کاری سے گوادر میں آئل سٹی بنائے گا۔جب کہ سی پیک فیز ٹو میں چین 42 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضامند ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین میں رعایتی قرضوں کے معاملے پر اتفاق ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان بروز منگل سعودی عرب کا پہلا دورہ کریں گے ۔

The post سعودی عرب کا سی پیک میں شمولیت کا فیصلہ ۔۔! گوادر میں کونسی چیز تعمیر کرے گا ؟ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...