Pages

Saturday, June 30, 2018

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی ایسے بھی نکلیں گے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا این اے 13مانسہرہ سے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما عنبرین سواتی نے شرمناک ترین الزام عائد کر دئیے، مبینہ کال ریکارڈنگ بھی منظر عام پر لے آئی ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر پر نیا تنازعہ سامنے آگیا، مانسہرہ سے خاتون امیدوار عنبرین سواتی نے اعظم سواتی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے، مبینہ کال ریکارڈنگ سامنے لے آئیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے این اے 13 مانسہرہ کو خالی چھوڑ دیا، خاتون کارکن کو دیا گیا ٹکٹ ایک دن بعد ہی منسوخ کر دیاگیا۔ عنبرین سواتی اپنے ہی پارٹی رہنما کے خلاف پھٹ پڑیں

اور کہا اعظم سواتی تحریک انصاف کے بجائے کسی اور امیدوار کی سپورٹ کر رہے ہیں۔عنبرین سواتی نے اعظم سواتی کی دھمکیوں پر مشتمل مبینہ کال ریکارڈنگ بھی جاری کر دی۔ عنبرین سواتی نے پارٹی رہنماؤں سے سوال کیا کہ انہیں بے عزت کرانے کے لئے امیدوار بنایا گیا تھا ؟ اگر الیکشن نہیں لڑانا تھا تو ٹکٹ کیوں دیا گیا۔ تحریک انصاف سے اعظم سواتی کی دھمکیوں کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔

The post تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی ایسے بھی نکلیں گے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا این اے 13مانسہرہ سے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما عنبرین سواتی نے شرمناک ترین الزام عائد کر دئیے، مبینہ کال ریکارڈنگ بھی منظر عام پر لے آئی ، تہلکہ خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...