راولپنڈی( آن لائن ) معروف روحانی شخصیت پیر پنجر سرکار نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ سے پہلے بھارت چین کے ساتھ پنجہ آزمائی کرے گا۔ اور چین ایسی ضرب لگائے گا کہ اس کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ جائے گی اور پھر بھارت پاکستان کے قبضہ میں آجائے گا۔19ویں صدی یورپ کی تھی 20ویں صدی امریکہ کی تھی 21ویں صدی ایشیا کی ہے۔ آنیوالے 18سال پاکستان کے لئے فیصلہ کن، دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہوں گے۔ تیسری عالمی جنگ کے بادل گہرے ہوگئے۔ اس صدی کی تیسری دہائی میں کسی بھی وقت شروع ہوسکتی ہے ۔
2020ء اور آئندہ آنے والے سالوں میں دنیا کیسی ہوگی۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اسرائیل پر میزائل برسنے والے ہیں۔ روس برطانیہ پر ایٹمی حملہ کر کے صفحہ ہستی سے مٹا دے گا۔ شمالی کوریا پر حملہ کرکے ویرانوں میں تبدیل کردے گا۔ پاکستان کا دوسرا نام مدینہ ثانی ہے۔ اسلام کاعروج بھی اسی سرزمین سے شروع ہوگا۔پاکستان کا مستقبل ماہرین حرب کے ہاتھوں میں نظر آرہاہے دریائے اٹک پانی سرخ ہوتا عکھائی دے رہاہے ۔ ددرہ خیبر پر محافظ کھڑا کرنے کی ضرورت بڑح جائے گی۔
The post تیسری عالمی جنگ کے بادل گہرے، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اسرائیل پر میزائل برسنے کے قریب،روس کا ایٹمی حملے سےبرطانیہ صفحہ ہستی سے غائب،بھارت پاکستان کے قبضہ میں آجائے گا،پاکستان کا دوسرا نام مدینہ ثانی ہے، تہلکہ خیز پیش گوئیاں appeared first on JavedCh.Com.

No comments:
Post a Comment