Pages

Tuesday, November 26, 2019

صدر عارف علوی کیساتھ ایسا ہوگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا، جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر عارف علوی کے پروٹوکول کو سماجی تنظیم’ ’فکس اٹ‘‘ کی جانب سے روکنے کی کوشش ،تفصیلات کے مطابق وی آئی پی پروٹوکول صدر پاکستان عارف علوی کومہنگا پڑگیا، محمد علی سوسائٹی کے قریب سماجی تنظیم فکس اٹ نےعارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش کی، جبکہ ٹریفک پولیس اہلکار فکس اٹ کے رضا کاروں کو روکنے

کے لیے ان کی منتیں کرتے رہے۔فکس اٹ کراچی کے صدر صداقت علی کا کہنا تھا کہ عارف علوی صاحب الیکشن سے پہلے آپ لوگوں نے بہت بڑے دعوے کئےآپ کو شرم آنی چاہئے، اب آپ لوگوں کا یہ حال ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد وی آئی پی موومنٹ میں جا رہے ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پربھی  وائرل کی ۔

The post صدر عارف علوی کیساتھ ایسا ہوگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا، جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...