Pages

Saturday, March 28, 2020

کرونا وائرس کے باوجود بھارتی جنگی جنون تھم نہ سکا ، کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی منہ توڑجوابی کارروائی،دشمن کی گنوں کو خاموش کرادیا

سیری(آن لائن)پوری دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں لیکن بھارتی جنگی جنون تھم نہ سکا کھوئی رٹہ سیکٹرلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کاروائی دشمن کی گنوں کو خاموش کرا دیا تفصیلات کے مطابق

کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول کے سرحدی گائوں چتر ، منڈی ، بھینسہ گالہ ، ججوٹ بہادر ، جگالپال میں بھارتی فوج نے جمعہ کی رات بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گولہ باری سے گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کاروائی کی اور دشمن کی گنوں کو خاموش کرا دیا ۔

The post کرونا وائرس کے باوجود بھارتی جنگی جنون تھم نہ سکا ، کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی منہ توڑجوابی کارروائی،دشمن کی گنوں کو خاموش کرادیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...