Pages

Wednesday, January 27, 2021

معروف پی ٹی آئی رہنما کے گھر ڈکیتی

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے رہنما ہارون امجد کے گھر میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے نتیجے میں 7 نامعلوم مسلح ڈاکو اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر گھر سے نقدی طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تھانہ گلبرگ پولیس نے ہارون امجد کی درخواست پر نامعلوم ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق 7 مسلح ڈاکو جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔ گھر کی گھنٹی بجا کر دروازہ کھلوانے کے بعد گھر میں داخل ہوئے تھے۔

The post معروف پی ٹی آئی رہنما کے گھر ڈکیتی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...