لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ بورڈ ترجمان نے ہیڈ کوچ او رچیف سلیکٹر کو ہٹانے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے دونوں کے مستقبل کے بارے میں کوئی تبادلہ خیال نہیں کیا جارہا ۔ ایسی خبر کی کا مقصد قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کی تیاریوں کو نقصان پہنچانا ہے ۔ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کی کارکردگی کو ورلڈ کپ کے بعد ریو کیا جائے گا۔
The post کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment